Visit on Instagram

ڈپریشن کیا ہے؟ کیوں ہوتا ہے؟ علاج کیا ہے؟  نفسانفسی کے اس دور میں ہر تیسرا شخص ڈپریشن کا شکار ہے۔ اس کی کئ  وجوہ ہیں جس میں بے روزگاری، غیر تسلی بخش معاشی، معاشرتی حالات  وغیرہ وغیرہ ۔ ڈپریشن کی وجہ سے نہ صرف ذہنی امراض میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ جسمانی اور دل کے امراض میں بہی کافی اضافہ ہو جاتا ہے ۔ ڈپریشن کی حالت میں انسان خودکش جیسے عمل کو کرنے کے لیے تیار ہوجاتا ہے ۔ ڈپریشن زیادہ تر عورتوں میں ہوتی اس کی اہم وجہ مایوسی اور حسد ہے ۔  آج کل کے اس مصروف دور میں ہر شخص آزاد اور  اپنے میں مگن ہے  ہمدردی اور خوش اخلاقی کا جذبہ دن بہ دن سب کے دلوں سے ختم ہوتا چلا جا رہا جس کی وجہ سے آپس میں پیار میل جول کم ہوتا ہی چلا جارہا ہے  اور یہ ہی وجہ ہے ہمیں روز کوئی نئ بیماریوں کے نام سنے کو ملتے ہے ۔ جب  انسان بالکل خاموشی اختیار کر لے یا مسلسل  باتیں کرتا ر ہے، بات بات پر دل  چھوٹا کرأ روءے، تھکن کے باوجود نیند نہ آے،انسان ملنا جلنا کردے تو سمجھ لے آپ ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہے یہ خطرناک مرض ہے اور اس کا علاج بہت ضروری ہے ۔ مسلمان ہونے کی وجہ سے ہمارے لیے اس کا علاج آسان ہے ۔ نماز کی پابندی اور قرآن کی تلاوت کے ذریعے  ڈپریشن کے مرض سے چھٹکارا  حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ .
.
.
.
•
•
❤️ #health #mentalhealth #mentalhealthawarness #toptags #mentalhealthmatters #mentalhealthday #mentalhealthrecovery #mentalhealthwarrior #mentalgains #bewell #invisibleillness #healthandwellness #mentalstrength #depression #anxiety #mindfullness #healthymind #help #mind #mindset #healthylife #stress #mentalhealthsupport #control #recovery #overthinking #bipolar #wellness #livingfree .
.

ڈپریشن کیا ہے؟ کیوں ہوتا ہے؟ علاج کیا ہے؟ نفسانفسی کے اس دور میں ہر تیسرا شخص ڈپریشن کا شکار ہے۔ اس کی کئ وجوہ ہیں جس میں بے روزگاری، غیر تسلی بخش معاشی، معاشرتی حالات وغیرہ وغیرہ ۔ ڈپریشن کی وجہ سے نہ صرف ذہنی امراض میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ جسمانی اور دل کے امراض میں بہی کافی اضافہ ہو جاتا ہے ۔ ڈپریشن کی حالت میں انسان خودکش جیسے عمل کو کرنے کے لیے تیار ہوجاتا ہے ۔ ڈپریشن زیادہ تر عورتوں میں ہوتی اس کی اہم وجہ مایوسی اور حسد ہے ۔ آج کل کے اس مصروف دور میں ہر شخص آزاد اور اپنے میں مگن ہے ہمدردی اور خوش اخلاقی کا جذبہ دن بہ دن سب کے دلوں سے ختم ہوتا چلا جا رہا جس کی وجہ سے آپس میں پیار میل جول کم ہوتا ہی چلا جارہا ہے اور یہ ہی وجہ ہے ہمیں روز کوئی نئ بیماریوں کے نام سنے کو ملتے ہے ۔ جب انسان بالکل خاموشی اختیار کر لے یا مسلسل باتیں کرتا ر ہے، بات بات پر دل چھوٹا کرأ روءے، تھکن کے باوجود نیند نہ آے،انسان ملنا جلنا کردے تو سمجھ لے آپ ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہے یہ خطرناک مرض ہے اور اس کا علاج بہت ضروری ہے ۔ مسلمان ہونے کی وجہ سے ہمارے لیے اس کا علاج آسان ہے ۔ نماز کی پابندی اور قرآن کی تلاوت کے ذریعے ڈپریشن کے مرض سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ . . . . • • ❤️ #health #mentalhealth #mentalhealthawarness #toptags #mentalhealthmatters #mentalhealthday #mentalhealthrecovery #mentalhealthwarrior #mentalgains #bewell #invisibleillness #healthandwellness #mentalstrength #depression #anxiety #mindfullness #healthymind #help #mind #mindset #healthylife #stress #mentalhealthsupport #control #recovery #overthinking #bipolar #wellness #livingfree . .

#health #mentalhealth #mentalhealthawarness #toptags #mentalhealthmatters #mentalhealthday #mentalhealthrecovery #mentalhealthwarrior #mentalgains #bewell #invisibleillness #healthandwellness #mentalstrength #depression #anxiety #mindfullness #healthymind #help #mind #mindset #healthylife #stress #mentalhealthsupport #control #recovery #overthinking #bipolar #wellness #livingfree

Instagram Follow Adder